شکل اول
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (منطق) وہ شکل جس میں حد اوسط صغریٰ میں محمول اور کبریٰ میں موضوع ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (منطق) وہ شکل جس میں حد اوسط صغریٰ میں محمول اور کبریٰ میں موضوع ہو۔